حیدر آباد (اے بی این نیوز )ورلڈکپ2023،جنوبی افریقہنےآسٹریلیاکوجیت کیلئے 312 رنزکاہدف دیدیاکوئنٹن ڈی کاک 109رنز بنا کر نمایاں رہے،ایڈن مارکرم نے 56 رنز کی اننگز کھیلی،گلین میکسویل اورمچل سٹارک نے2،2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،جوش ہیزل ووڈ،ایڈم زامپااورپیٹ کمنز کی ایک ایک وکٹ لی۔















