اہم خبریں

کرکٹ ورلڈ کپ، افغانستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنیکا فیصلہ

دہلی (نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ، افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق میگاایونٹ کا نواں میچ ارن جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں دوپہر ڈیڑھ بجے کھیلا جا رہا ہے ، ،بھارت نے اپنے پہلے میچ میں آسڑیلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دی جبکہ افغانستان کی ٹیم کو پہلے میچ میں بنگلا دیش نے 6 وکٹوں سے ہرایا تھا۔ورلڈ کپ مقابلوں میں افغانستان کی نسبت بھارت کا پلڑا بھاری۔

متعلقہ خبریں