اسلام آباد (نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ، شاہینوں نے ریکارڈز کی بھرمار کر دی ،ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان سری لنکا سے کوئی میچ ہارے بغیر لگاتار 8 میچ جیتنے والا پہلا ملک بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایک روزہ میچ کا سب سے زیادہ سنچریاں بننے کا ریکارڈ بھی برابر ،پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے میچ میں 4 سینچریاں بنائی گئیں۔















