اہم خبریں

کرکٹ ورلڈ کپ ،بھارت کا افغانستان سے ٹاکرا ،کس کا پلڑا بھاری

احمد آباد(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ آج بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔ تفصیلات کے مطابق میگاایونٹ کا نواں میچ ارن جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں دوپہر ڈیڑھ بجے کھیلا جائے ہوگا،بھارت نے اپنے پہلے میچ میں آسڑیلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دی جبکہ افغانستان کی ٹیم کو پہلے میچ میں بنگلا دیش نے 6 وکٹوں سے ہرایا تھا۔ورلڈ کپ مقابلوں میں افغانستان کی نسبت بھارت کا پلڑا بھاری۔

متعلقہ خبریں