اہم خبریں

آئی ایم ایف ، عالمی بینک کا اجلاس شروع، پاکستانی معاشی ٹیم بھی مراکش پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئی ایم ایف اور عالمی بینک کا سالانہ اجلاس شروع ہوگیا ، پاکستانی معاشی ٹیم بھی اجلاس میں شرکت کیلئے مراکش پہنچ گئی۔وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی سربراہی میں معاشی ٹیم آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کرینگے،معاشی ٹیم ایم ڈی آئی ایم ایف، صدر عالمی بینک اور ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریگا جبکہ وزیر خزانہ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے حکام سے بھی ملاقات کریں گی۔

متعلقہ خبریں