اہم خبریں

مجھے نگراں وزیراعظم بننے کی اطلاع شہبازشریف نے دی،انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن سے پہلے رہا ہوں گے یا نہیں فیصلہ عدالت نے کرنا ہے، ہم نے نہیں۔بھارت کو چاہیے پاکستانی کرکٹ شائقین کو ویزے دے، اگر ایسا ایونٹ پاکستان میں ہوتا تو بھارتی شائقین کو ضرور ویزے دیتے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ آرمی چیف سویلین بالا دستی پر یقین رکھتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ مجھے نگراں وزیراعظم بننے کی اطلاع سابق وزیراعظم شہبازشریف نے دی۔

متعلقہ خبریں