دھرمشالا(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق بنگلادیش نے ٹاس جیت کر افغانستان کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔افغانستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 156 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی، بنگلادیش کی ٹیم نے 157 رنز کا ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر 34.4 اوورز میں حاصل کرلیا۔