اہم خبریں

نواز شریف 21 اکتوبر کو واپس آئیں گے ، وہ چوتھی بار ملک کے وزیراعظم بنیں گے،خواجہ آصف

فیصل آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو واپس آرہے ہیں اور وہ چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے ، نواز دور میں کرپشن کا نقطہ سولہ درجے نیچے گیا ، سابق وزیر اعظم بجلی، مہنگائی اور آئی ایم ایف سمیت دیگر ایشوز سے عوام کو نجات دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی الیکشن لڑنے سے نہیں روکیں گے، غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کو اب واپس جانا ہوگا ، سمگلنگ رکنے کے بعد ڈالر اور افغانی کرنسی کو ریورس گیئر لگ گیا۔

متعلقہ خبریں