اہم خبریں

غیرقانونی کارروائیوں کی وجہ سےمعیشت کونقصان پہنچ رہاہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )غیرقانونی کارروائیوں کی وجہ سےمعیشت کونقصان پہنچ رہاہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی نگران وزیراعلی مقبول باقرکے ساتھ سندھ کی اپیکس کمیٹی میں شرکت،آرمی چیف نے کہامعیشت کونقصان پہنچانےوالےاقدامات کیخلاف ایکشن جاری رہےگا،اپیکس کمیٹی میں نظرثانی شدہ نیشنل ایکشن پلان،سندھ کےکچےکے علاقےمیں آپریشن پربریفنگ، غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی وطن واپسی،کرنسی کوریگولرائزکرنےکےاقدامات ،،ترقیاتی منصوبوں پرکام کرنے والے غیرملکی شہریوں کی حفاظت پر بریفنگ دی گئی۔

متعلقہ خبریں