اہم خبریں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد کمی ہو گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد کمی،سعودی کمپنی نے نومبر کیلئے خام تیل کی قیمت میں اضافہ کردیا ،ماہرین کے مطابق خام تیل کی قیمت میں کمی عالمی معیشت کی سست روی اور کم طلب کے خدشات کی وجہ سے ہے،عالمی منڈی میں کمی کارحجان جاری رہا تو پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹرقیمتوں میں واضح کمی ہو سکتی ہے

متعلقہ خبریں