اہم خبریں

پاکستان نے نیدرلینڈ کو فتح کیلئے 287رنزکاہدف دے دیا

حیدرآباددکن(نیوزڈیسک)پاکستان نے نیدرلینڈ کو فتح کیلئے 287رنزکاہدف دے دیا،تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کھیلے جانے والے ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان 49 اوورز میں 286 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، یوں حریف ٹیم کےلیے 287 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔

متعلقہ خبریں