کراچی(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی۔تفصیلات کے مطابق مقامی صرافہ بازار میں 10گرام سونا ایک لاکھ 62 ہزار 894 روپے پر آگیا۔سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 90 ہزار روپے ہوگیا۔