اسلام آباد ( اے بی این نیوز )افغان باشندوں کےسرنڈرکئے گئےجعلی پاکستانی پاسپورٹس پرسعودی عرب جا نےکاانکشاف، پاکستانی حکام کو سعودی عرب کی جانب سے12ہزارجعلی پاسپورٹس کی فہرست فراہم ، جعلی پاسپورٹس کی تیاری میں منظم اورماہر گروہ کےملوث ہونے کا شبہ ،بیشترپاکستانی پاسپورٹس میں ہیراپھیری اورجعلسازی کی تصدیق،حکومت کا صورتحال پرنوٹس،وزارت خارجہ نےمتعلقہ اداروں کوجامع تحقیقات کیلئے خط لکھ دیا۔















