اہم خبریں

پاکستان میں سرمایہ بڑھانے کیلئے بڑی بیٹھک،وزیراعظم کی زیرصدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان میں سرمایہ بڑھانے کیلئے بڑی بیٹھک،وزیراعظم کی زیرصدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ،آرمی چیف کی خصوصی شرکت،وفاقی وزرا،عسکری حکام،صوبائی وزرائے اعلیٰ اور چیف سیکرٹریز بھی اجلاس میں موجود، سعودی عرب، چین سمیت خلیجی ممالک کی مختلف منصوبوں میں دلچسپی کا جائزہ،انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق قابل عمل منصوبوں کی منظوری دی جائے گی،معدنیات، زراعت، کان کنی سمیت مختلف شعبہ جات میں منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا

متعلقہ خبریں