اہم خبریں

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک ہزار 90 درخواستوں پر دلائل طلب

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک ہزار 90 درخواستوں پر دلائل طلب،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے بجلی کی قیمتوں سے متعلق کیسز کاڈھیر لگاہے،آئندہ سماعت پر ویڈیولنک کی سہولت نہیں دی جائے گی،تمام فریقین اسلا م آباد آکردلائل دیں،اس سے قبل عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی مہلت کی استدعا مسترد کردی تھی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا اٹارنی جنرل کونوٹس نہیں ہواوہ خوددلائل دینگے،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے آپ لکھ کردیں عامررحمان نااہل ہے،ہم یہ گستاخی نہیں کرسکتے ،میں تو آپ کو قابل وکیل سمجھتاہوں ،عدالت نے کیس کی سماعت 16اکتوبر تک ملتوی کردی

متعلقہ خبریں