اہم خبریں

امت نڈر اور بہترین قیادت کی متلاشی ہے، دو ارب سے زائد مسلمان ہیں مگر وحدت نہیں،لیاقت بلوچ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )امت بیدار ہے، دین کے ساتھ وابستگی ہےامت نڈر اور بہترین قیادت کی متلاشی ہے قیادت نا ہونے کی وجہ سے امت مسلمہ انتشار کا شکار ہے،اسلام دشمن ہر جگہ مسلمانوں پر حملہ آور ہے،ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کا کانفرنس سے خطاب،انہوں نے کہا کہ دو ارب سے زائد مسلمان ہیں مگر وحدت نہیں ہےاسرائیل کی ناجائز ریاست قبول نہیںملک میں دہشتگردی اور بدامنی ہو رہی ہے ہر فرد پریشان ہےنیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیا جائے پوری قوم امن اور سرحدوں کی حفاظت چاہتی ہے

متعلقہ خبریں