اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی چوری کے خلاف خلاف کاروائیاں 24 ویں روز میں داخل ،سکرٹری پاور ڈویژن کے مطابق اب تک کی کارروائیوں میں 14 ارب 33کروڑ روپے کی وصولیاں کرلیں،آئیسکو ریجن میں 34 کروڑ 6 لاکھ کی ریکوری اور 216 بجلی چوری گرفتار ہوئے،لیسکو میں 3 ارب 85 کروڑ کی ریکوری،2ہزار961گرفتاریاں ہوئیں،حیسکو میں 2 ارب 69 کروڑ کی ریکوری، 35 بجلی چورپکڑے گئے،پیسکو ریجن میں 2 ارب روپے کی برآمدگی ہوئی،588 بجلی چور وں کوگرفتارکرلیاگیا















