اہم خبریں

سینیٹر افنان اللہ خان نے شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج کرادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ خان نے تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ترجمان اسلام آبادپولیس نے بتایاکہ افنان اللہ کی درخواست پر تھانہ آبپارہ میں دفعہ 506 ، 352 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ خبریں