اہم خبریں

نبی کریمؐ نے عدل و انصاف کا درس دیا، صدر علوی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارے نبی کریم ﷺ نے عدل و انصاف کا درس دیا۔دنیا میں امیر اور غریب میں فرق بڑھ رہا ہے۔جمعہ کو بین الاقوامی سیرت النبی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو درپیش مسائل کےحل کےلیے سب کو مل کر کوشش کرنی چاہیے۔انہوں نے کہاکہ قومیں ہمیشہ اتحاد و اتفاق سے بنتی ہیں، عفو و درگزر سے ہی ملک ترقی کرسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں