نواب شاہ ( اے بی این نیوز )پاکستان رینجرز سندھ اورپولیس کا نواب شاہ کے علاقے سکرنڈ میں خفیہ اطلاع پر مشترکہ آپریشن،،شرپسند عناصر کےحملےکے نتیجے میں رینجرز کے چار جوان زخمی ،، جوابی کارروائی میں تین حملہ آور ہلاک ہوگئے