اہم خبریں

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر، گلیاں، بازار سج گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر، گلیاں، بازار سج گئے،، شہر رنگ و نور میں ڈو ب گئے ہر سو درود و سلام کی صدائیں بلند، ملک کے مختلف شہروں میں عاشقانِ رسول نے گھروں اور گلیوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا،نبی آخرالزمان حضرت محمدمصطفیٰؐﷺکایوم ولادت کل مذہبی عقیدت واحترام سے منایاجائے گا، ،ملک بھر میں مختلف دینی اوردیگر تنظیموں کے زیراہتمام جلوس نکال کر حضورﷺے عقیدت کااظہار کیاجائے گا

متعلقہ خبریں