اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب میں28سے 30ستمبر موسلا دھا ر با رش کی پیشگو ئی،،پی ڈی ایم اے پنجاب کا الرٹ جا ری، ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے مون سون کا آخری سپیل خطرناک آندھی اور طوفان کے ساتھ شروع ہونے کا امکان ہے۔ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متعلقہ محکمے الرٹ رہیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹرز کو بھی الرٹ کر دیا گیا















