اہم خبریں

گول ہی گول،پاکستان ہاکی ٹیم کاایشئنزگیمزمیں فاتحانہ آغاز،سنگاپورکو11 گولزسے شکست

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )گول ہی گول،،پاکستان ہاکی ٹیم کاایشئنزگیمزمیں فاتحانہ آغاز،سنگاپورکو11 گولزسے شکست،پاکستان کی جانب سے محمد عماد ،ارباز احمد اور ارشد لیاقت نے 2،2 گول کئے،،، سنگاپورکی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی۔

متعلقہ خبریں