لاہور(نیوز ڈیسک) اسلام آباد،لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد، کمالیہ، چنیوٹ کے علاقوہ آزاد کشمیر گلگت بلتستان کے اکثر علاقوں میں بارش ہو گی جبکہ گوجرانوالہ ،راولپنڈی میں شدید بارش ہو گئی ،نشیبی علاقے زیر آب بھی آسکتے ہیں چترال، دیر اور سوات کے پہاڑی علاقوں میں شدید بارش سے لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔















