راولپنڈی (اے بی این نیوز )سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیاپرویز الہی کو دو روز قبل اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے لاہور منتقل کیا تھا،پرویز الہی کو دوبارہ گرفتاری کے بعد راولپنڈی منتقل کیا گیا،پرویز الہی کو صبح مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔















