اسلام آباد (اے بی این نیوز)بی آر ٹی پشاور کی مشکلات میں اضافہ، کے پی حکومت کا فنڈز دینے سے صاف انکار، محکمہ ٹرانسپورٹ نے سیکرٹری محکمہ خزانہ کو خط ارسال کیا تھا جس میں بی آر ٹی کے لیے ایک ارب روپے مانگے گئے تھے۔ حکو مت کا کہنا ہے صوبہ مالی مشکلات کا شکار ہے، بی آر ٹی کیلئے محکمہ ٹرانسپورٹ کو فنڈز نہیں دے سکتے۔















