اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جسٹس قاضی فائز عیسی کا ایک اور بڑا فیصلہ،جزیلہ اسلم سپریم کورٹ کی نئی رجسٹرار تعینات،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جزیلہ اسلم کو ڈیپوٹیشن پر رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کیا گیااس سے قبل ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عبدالرزاق رجسٹرار سپریم کورٹ کے طور پر کام کر رہے تھے گزشتہ ہفتے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عبدالرزاق کی خدمات لاہور ہائی کورٹ کو واپس کر دی گئی تھی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جزیلہ اسلم عدلیہ کی تاریخ میں پہلی خاتون ہیں جنہیں رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کیا گیا















