اہم خبریں

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی غفلت،برقی مواد کو نقصان پہنچنے سےاربوں روپے برباد

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی غلفت،برقی مواد کو نقصان پہنچنے سےاربوں روپے کا نقصان،،5 ارب روپے سے زائد مالیت کے ٹرانسفارمرز اور دیگر برقی مواد کو نقصان پہنچنے کا انکشاف، پیسکو میں 4 ارب 35کروڑ کے برقی مواد کو نقصان پہنچا ہے۔

متعلقہ خبریں