چار بڑوں کی اہم بیٹھک،،صدر مملکت ، وزیر اعظم ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ایوان صدر میں ملاقات
اسلام آباد( اے بی این نیوز ) چار بڑوں کی اہم بیٹھک،صدر مملکت ، وزیر اعظم ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ایوان صدر میں اہم ملاقات ، قومی سیاسی اور عسکری قیادت کا ملک کو معاشی اور اقتصادی بحران سے نکالنے کے لیے پختہ عزم کا اظہار ،امن کے قیام او ر پاکستان کو درپیش بحران سے نکالنے پر مشاورت اور تفصیلی تبادلہ خیال ، غیر رسمی مشاورتی ملاقات چیف جسٹس آف پاکستان کی تقریب حلف برداری کے بعد لیاقت ہال کے صدارتی چبوترے پر ہوئی ، وزیر اعظم نے عسکری قیادت کو دورہ امریکہ بارے بریف کیا ۔















