لندن (اے بی این نیوز )نیب کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے باجودنوازشریف کی وطن واپسی کافیصلہ برقرار،، قائد ن لیگ کالندن میں اجلاس سے خطاب ، انہوں نے کہا کہ کہاظہیرالاسلام نے چیئرمین پی ٹی آئی اور طاہر القادری کو اکھٹا کیا،ایک شخص کولانے کیلئے پاکستان کامفاد داؤپرلگایاگیا،ایسے چند افراد کا احتساب ہوناضروری ہے،اجلاس میں نیب ترامیم کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پرغور کیا گیا۔















