پشاور (اے بی این نیوز )شو گر ما فیا کے خلا ف کا روائیاں،خیبرپختونخوا میں ایک ہفتے میں چینی کے 80 ہزار 128 تھیلے برآمد ، مجموعی طور پر 8 ہزار 445 میٹرک ٹن ذخیرہ شدہ چینی برآمد کرکے ملزمان کو 95 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا، ڈی آئی خان سے 5 ہزار 400 میٹرک ٹن ،سوات 700 ،ملاکنڈ 1 ہزار 650 ، دیر لوئر سے 1 ہزار 47 میٹرک ٹن چینی برآمد ، زیادہ قیمت پر چینی فروخت کرنے والے 31 ڈیلرز گرفتار کر لئے گئے۔















