اہم خبریں

سندھ کابینہ کا کچے میں پولیس اور رینجرز کا آرمی کے ساتھ ملکر آپریشن کا فیصلہ

کراچی (  اے بی این نیوز  )سندھ کابینہ کا کچے میں پولیس اور رینجرز کا آرمی کے ساتھ ملکر آپریشن کا فیصلہ،مغویوں کوبازیاب،کچے میں انٹرنیٹ کی سہولت ختم کی جائے، نگران وزیراعلیٰ سندھ کی کابینہ اجلاس میں ہدایت،جسٹس (ر)مقبول باقر کا آئی جی پولیس کو سٹریٹ کرائم کیخلاف فیصلہ کن آپریشن کاحکم، کہا شہریوں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے ،کوئی شخص موبائل فون لے کر نہیں نکل سکتا،یہ صورتحال قابل قبول نہیں،سندھ کابینہ نے کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں فروری 2024تک توسیع کردی

متعلقہ خبریں