کراچی ( اے بی این نیوز )ایم کیو ایم اور جے یو آئی کا سندھ میں مل کر چلنے پر اتفاق ،میڈیاسے گفتگو میں فاروق ستار نے کہا ہم مل کر پیپلزپارٹی کے وڈیروں کو ان کی اوقات یاد دلائیں گے،اب سندھ کارڈ نہیں چلنے دیں گے، دیہی سندھ میں اسٹریٹ پاور جے یو آئی کے پاس ہے پیپلز پارٹی کے پاس نہیں،پیپلز پارٹی نے کراچی لاڑکانہ سمیت سندھ کو کچھ نہیں دیا،جے یو آئی ف کے رہنما مولانا راشد محمود سومرو کاسندھ میں ایماندار افسران کی تعیناتی کامطالبہ،کہا الیکشن کمیشن تبادلوں، تقرریوں اور حلقہ بندیوں پر جی ڈی اے، ایم کیو ایم اور ہمارے تحفظات دور کرے، تحفظات دور نہ ہوئے تو مل کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے















