اہم خبریں

گولڈ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دیدی گئی

اسلام آباد (نیوذڈیسک)گولڈ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیز پر مشتمل ٹاسک فورس بنا دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ ٹاسک فورس کا مقصد سونے کے اسمگلرز اور مافیا کو پکڑ کر قانونی کارروائی کرنا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ٹاسک فورس نے سونا اسمگلنگ کرنے والے مافیا اور اسمگلرز کی لسٹیں تیار کرلیں۔

متعلقہ خبریں