اہم خبریں

پاکستانی آرٹسٹ کا بابر اعظم کو انوکھا خراج تحسین،ریت پر پورٹریٹ بنادیا

گوادر(نیوزڈیسک)گوادر کے آرٹسٹ نے پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو انوکھا خراج تحسین پیش کیا ہے۔ساچان پینٹر بلوچ نے ساحل سمندر کی ریت پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا پورٹریٹ بنا دیا۔ساچان پینٹر نے اس سے قبل شاہد آفریدی اور ویرات کوہلی کے بھی پورٹریٹ ریت پر بنائے تھے۔

متعلقہ خبریں