رباط (نیوز ڈیسک)مراکش کے دارلحکومت رباط میں6اعشاریہ 8کازلزلہ آنےسے 290 سے زائد فراد ہلاک ہوگئے ،درجنوں زخمی ہو گئے۔غیرملکی میڈیاکےمطابق زلزلے کا مرکزہائی اٹلس پہاڑوں میں تھا اسی وجہ سے قریب کی آبادیاں زیادہ متاثر ہوئیں، زلزلے سےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا ،ماہرین کا کہنا ہے اسی شدت کے آفٹرشاکس آنےکاامکان ہے۔ زلزلےکےشدیدجھٹکوں سےبڑی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا،لوگ گھروں سےباہرآگئے۔















