اہم خبریں

صدر مملکت عارف علوی بھی عہدہ چھوڑیں گے، اہم حقائق

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت عارف علوی عہدہ چھوڑیں گےیا نئے صدر کے انتخاب تک اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے،اہم حقائق کیا ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی کے عہدے کی آئینی مدت آج مکمل ہوجائے گی ،وہ ایوان صدر چھوڑیں گے یا نہیں فیصلہ آنا باقی ہے ، قانون کے تحت عارف علوی نئے صدر کے انتخابات تک اپنے عہدے پر فائزرہ سکتے ہیں اور اگر استعفی دینا بھی چاہیں تو وہ بھی دے سکتے ہیں۔اس صورت میں چیئرمین سینٹ قائم مقام صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھال لیں گے ۔

متعلقہ خبریں