اہم خبریں

ژوب ،زلزلے کے جھٹکے ،لوگوں میں خوف ہراس

ژوب (نیوز ڈیسک)ژوب میں زلزلہ ،شدت 3 ریکارڈ کی گئی ۔زلزے کے جھٹکے ژوب کے گردونواح میں بھی محسوس کئے گئے،زلزلے جھٹکے صبح سویرے محسوس کیئے گئے ۔ زلزلے کا مرکز ژوب کا جنوب میں مشرق تھا گہرائی 27 کلومیٹر ہونے کی وجہ سے کسی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں، لوگوں میں خوف ہراس کلمہ پڑتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

متعلقہ خبریں