اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ا سلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کو تھری ایم پی او کا آرڈر جاری کرنے سے روک دیا، 1960کے قانون کا وفاقی دارالحکومت پراستعمال کیسے ہوگا؟اٹارنی جنرل کونوٹس کرنا پڑے گا،جسٹس بابر ستار کے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزارکی ایم پی اوکے تحت گرفتاری کے کیس میں ریمارکس،عدالت نے ایم پی او کے اختیار سے متعلق قانونی معاونت طلب کرلی















