اہم خبریں

ملک میں خام تیل کو ذخیرہ کرنے کا عمل مزید آسان بنادیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے ملک میں خام تیل کو ذخیرہ کرنے کا عمل زیادہ آسان بنا دیا ۔اس مقصد کے لیے پیٹرولیم ڈویژن نےکسٹمز بانڈڈ پالیسی گائیڈ لائنز کا نوٹی فکیشن جاری کردیاجس کے مطابق عالمی خریدار تیل خرید کر پاکستان کی بندرگاہوں کے قریب ذخیرہ کرسکیں گے اور اس کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کو پاکستان میں ایک ذیلی کمپنی قائم کرنا ہوگی جبکہ ذخیرہ کیا جانے والا خام تیل ریفائنریوں اور تیل کمپنیوں کو فروخت کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں