اہم خبریں

پاکستان تحریکِ انصاف کے راہنما صداقت علی عباسی اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )مری سے پاکستان تحریکِ انصاف شمالی پنجاب کے صدر و سابق ایم این اے ، صداقت علی عباسی کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ۔ گرفتار کرنے کے بعد صداقت عباسی کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں