اہم خبریں

ملک بھرمیں مہنگائی کنٹرول سے باہر ہو گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )ملک بھرمیں مہنگائی کنٹرول سے باہر ہو گئی،ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی میں 0.54 فیصد کا مزید اضافہ ہو گیا،سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی مجموعی شرح 24.39 فیصد ہوگئی ادارہ شماریات نے ہفتہ وارمہنگائی کے اعدادوشمارجاری کردیےحالیہ ہفتے 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے 8 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور23 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

متعلقہ خبریں