اہم خبریں

پولیس اہلکاروں پر کتے کا حملہ،تین کو کاٹ کھایا

راولپنڈی (  اے بی این نیوز       )پولیس لائنز میں آوارہ کتےنے اہلکاروں پر حملہ کر دیا،کتے کے کاٹنے سے 3 اہلکار زخمی،ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی اہلکاروں پر حملہ کرنے والے کتے کو ایلیٹ اہلکار نے گولی مار دی زخمی اہلکاروں کو طبی امدادکے بعد ویکسینیشن کے لئے اسپتال بجھوا دیا گیا

متعلقہ خبریں