اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی ،سماعت نہ ہوسکی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی ،اسلام آباد ہائیکورٹ آج سماعت نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق آج موجود نہیں اس لیے سماعت نہیں ہو سکی۔ پی ٹی آئی چیئرمین کو گھر کا کھانا فراہم کرنے کی درخواست پر بھی سماعت آج ہی ہونی تھی ۔

متعلقہ خبریں