اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی سے قانونی ٹیم کی ملاقات آج ہوگی،اجازت مل گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی سے قانونی ٹیم کی ملاقات آج ہوگا،سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل نے وکیل کو چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے کی آزادی دیدی،چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا آج اٹک جیل جائیں گے۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم نے مختلف وکلاء سے ملاقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ سے پہلے ہی رجوع کر رکھا ہے۔

متعلقہ خبریں