کراچی (اے بی این نیوز)سندھ میں نگران سیٹ اپ کے حوالے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا مشاورتی عمل کچھ دیربعد شروع ہو نے والا ہے،جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نگران وزیر اعلی سندھ کے طورپرمضبوط امیدوار ہیں،وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے قیادت سے مشاورت کرلی،نگران وزیر اعلی کے حوالے سے کچھ دیر بعد باقاعدہ اعلان کیا جائے گا،پیپلز پارٹی کے اہم عہدیدار وزیر اعلی ہاؤس میں موجود ہیں۔















