لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور دیارئے راوی بے قابو،فصلیں تباہ ،ملتان روڈ کی ملحقہ آبادیاں زیر آب آگئیں،علاقہ چوہنگ میں بھی دریائے راوی کا پانی مقامی آبانی میں داخل ہو گیا،نانوں ڈوگر اور دیگر علاقوں میں کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں ،انتظامیہ نے نہروں کیلئے پانی ذخیرہ کرنے کی غرض سے ہیڈ بلوکی سے پانی کا اخراج بند کردیا ،کسانوں کا شکوہ ۔دوسری طرف دریائے راوی کے سیلابی ریلے کے سبب زیرو پوائنٹ گیٹ کے پاس سڑک پر پانی آجانے سے یاتریوں کی آمد بھی بند ۔















