اہم خبریں

خیبر باڑہ میںدہشتگردی کا واقعہ،خود کش حملہ آوروں نے 7 سے 8 کلو وزنی بارود سے بھری جیکٹس استعمال کیں

خیبر(اے بی این نیوز    ) خیبر باڑہ میںدہشتگردی کا واقعہ، بم ڈسپوزیبل یونٹ کی رپورٹ سامنے آگئی،بم ڈسپوزل یونٹ نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلئے ،، رپورٹ کے مطابق پشاور،حملہ آوروں کی زیر استعمال گاڑی میں بارود مواد برآمد نہیں ہوا،2خود کش حملہ آوروں نے 7 سے 8 کلو وزنی بارود سے بھری جیکٹس استعمال کیں،جائے وقوعہ سے دستی بم کے ٹکڑے بھی برآمد ہوئے ،دہشتگردوں کے زیر استعمال گاڑی کلیئر کرکے مقامی پولیس کے حوالے کردی گئی۔

متعلقہ خبریں