راولپنڈی (اے بی این نیوز )ایزی لون ایپس فناشنل سکیم سے راولپنڈی میں شہری کی ہلاکتکے معاملے پر ایف آئی اے نے ایپس کے چاروں سیل دفاتر کا ریکارڈ تحقیقات کا حصہ بنا دیاایف آئی اے نےلون ایپس کے اکائونٹ بلاک کرنے کیلئے متعلقہ کمپنیوں سے رجوع کر لیا ،لونایپس کے اکائونٹ بلاک کیلئے کمنیکیشن کمپنیوں سے رجوع کیا گیا ایزی لون ایپس کمپنیوں کے دفاتر میں شامل تمام ملازمین کا ریکارڈ بھی ایف آئی اے کو موصول ہو گیا فناشنل فراڈ میں استعمال ہونے والی سمز کے ریکارڈ کیلئے پی ٹی اے کو خطوط لکھ دیئے لون ایپس میں 19 افراد کیخلاف ایڈشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم چودہری راوف کی سربراہی میں ٹیم تحقیقات کر رہی ہے۔















