اسلام آباد (اے بی این نیوز )قادر خان مندوخیل نے کہا کہ سینیٹ میں توہین پارلیمنٹ کا بل ابھی تک پاس نہیں ہوا،میں وزیر پارلیمانی امور سے لڑا ہوں کہ یہ بل پاس کیوں نہیں ہو رہا،
کے الیکٹرک کی جانب سے ہدایات پر عملدرآمد نہ ہونے پر کمیٹی برہم، انہوں نے کہا کہ سیکرٹری پاور کو کال کریں کے الیکٹرک کے بارے میں آکر جواب دیں لیکن کے الیکٹرک نے سیدھا انکار کردیا ہے، چیئرمین کمیٹی کا سی ای او کے الیکٹرک کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،چیئرمین کمیٹی نے برہمی کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہانکے کنٹریکٹ میں کسی طور پر توسیع نہ کی جائے،
منسٹری آف پاور کےالیکٹرک کو اپنی تحویل میں لے۔















